پاکستان میں یکم جنوری 2020 کو تقریباً 16 ہزار 787 بچوں کی پیدائش ہوئی،یونیسیفJanuary 2, 2020ویب ڈیسک0 نئے سال کے آغاز پر دنیا بھر میں 3 لاکھ 92 ہزار بچوں کی پیدائش ہوئی جس میں پاکستان کا 4.28 فیصد حصہ ہے۔