مافیا عوام کی راہ میں رکاوٹ بننے کی کوشش کررہا ہے، وزیراعظمFebruary 12, 2020ویب ڈیسک0 عمران خان کا کہنا ہے کہ ہمارے پاس باصلاحیت نوجوان موجود ہے، نوجوانوں کی قدر کرنے والا معاشرہ ہی آگے بڑھتا ہے