لاہور سفاری پارک میں شیروں کا حملہ، نوجوان جاں بحق، باقیات برآمدFebruary 26, 2020حسنین چوھدری0 ذرائع کے مطابق دو دن قبل لاپتہ ہونے والے 18 سالہ بلال کے جسم کی باقیات رائے ونڈ روڈ پر واقع سفاری پارک سے ملی ہیں