’حریم شاہ اگر وزیراعظم کی کرسی پر وڈیو بناسکتی ہے تو میں بھی عمران خان سے ملناچاہتا ہوں‘November 8, 2019ویب ڈیسک0 نوجوان نے آزادی مارچ کے قریب کھمبے پر چڑھ کر انوکھا مطالبہ کردیا۔ پولیس اور انتظامیہ نے ساڑھے تین گھنٹوں کے بعد اندھیرے کا فائدہ اٹھاتے ہوئے شہری قاسم کو اتار کرتحویل میں بھی لے لیا۔