ملالہ کا والدین، دوستوں کے ساتھ گریجویشن مکمل کرنے کا جشن، کیک کاٹاJune 19, 2020ویب ڈیسک0 ملالہ یوسف زئی نے کپڑوں اور جسم پر لگے کیک اور رنگوں والی ٹوئٹر پر جاری کردہ تصویر لوگوں کی توجہ کا منظر بنی ہوئی ہے