ضمنی انتخابات میں ٹکٹوں کا فیصلہ نواز شریف کریں گے، عظمیٰ بخاری

ن لیگ کی ضمنی الیکشن کی ٹکٹ ہاٹ کیک ہوتی ہے، صوبائی وزیر اطلاعات

نواز شریف کی بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کی خبر افواہ ہے، اسحاق ڈار

مشکل وقت میں ساتھ دینے والی پیپلزپارٹی کا ساتھ نہیں چھوڑیں گے۔نائب وزیراعظم

تنخواہ دار طبقے پر ٹیکس نہ لگانا خوش آئند ہے: نواز شریف

اللہ کا شکر ہے طبیعت بہتر ، شہباز شریف نے ٹرمپ کی تعریف کی؟ یہ بات میں نے ابھی سنی ہے، میڈیا سے مختصر گفتگو

میری صحت بالکل ٹھیک ہے ،غلط خبر پھیلائی گئی، نواز شریف

پاکستان میں ہر کام میرٹ پر ہو رہا ہے، سابق وزیراعظم

مہنگائی میں کمی ن لیگ کی بہترین معاشی پالیسیوں کا منہ بولتا ثبوت ہے، نواز شریف

بجلی سستی کرنے سے نہ صرف عوام کو ریلیف ملے گا بلکہ ایکسپورٹ بھی بڑھے گی۔

مہنگائی کی رفتار میں کمی کا آنا معاشی بہتری کا اشارہ ہے، نواز شریف

پاکستان کو جس پستی کی طرف دھکیل دیاگیا تھا اس میں ٹھہراؤ آنا خوش آئند ہے، صدر مسلم لیگ (ن)

نواز شریف اور مولانا فضل الرحمان کے درمیان آج لندن میں ملاقات کا امکان

سیاسی صورتحال پر گفتگو ہو گی ، ملاقات میں مریم نواز بھی شریک ہوں گی

وفاق اور صوبائی حکومتیں اخراجات کم کر کے عوام کے ریلیف کیلئے وسائل مہیا کریں ،نوازشریف

صدر ن لیگ نے وفاقی حکومت کے 50 ارب اور پنجاب حکومت کے 46 ارب کے عوامی ریلیف کو سراہا

اپوزیشن سے رابطے،نواز شریف نے تین رکنی کمیٹی بنا دی

کمیٹی میں اسحاق ڈار، رانا ثنااللہ اور وفاقی وزیر احسن اقبال شامل ہیں

ٹاپ اسٹوریز