افغان صوبہ ننگرہار میں کار بم دھماکہ، 15 افراد ہلاک، 30 زخمیOctober 3, 2020ویب ڈیسک0 حکام کے مطابق حملہ آور ضلعی گورنر کے کمپاؤنڈ میں گھسنا چاہتے تھے گارڈز کے روکنے پر کار کو دھماکے سے اڑا لیا