سعودی عرب: مساجد کے اوقات کار سے متعلق نئی پابندیاںFebruary 5, 2021ویب ڈیسک0 سعودی عرب کے وزیر اسلامی امور کے مطابق مساجد اذان پر کھلیں گی اور نماز کے دس منٹ بعد بند کردی جائیں گی