پاکستان میں چاند گرہن کا آغاز ہوگیا: لوگوں کی دلچسپی عروج پرJanuary 10, 2020ویب ڈیسک0 چاند گرہن کا آغاز شب دس بجکر سات منٹ پر ہوا ہے اور یہ علی الصبح دو بجکر 12 منٹ تک جاری رہے گا۔