پاکستان کسی صورت اسرائیل کو تسلیم نہیں کرے گا، طاہر اشرفیNovember 25, 2020ویب ڈیسک0 عمران خان اقتدار چھوڑ سکتے ہیں لیکن کشمیر اور فلسطین کے مسئلے سے پیچھے ہٹ نہیں سکتے، نمائندہ خصوصی برائے مذہبی ہم آہنگی