’ دوران حراست ملزمان پر تشدد کرنے والے تفتیشی افسران نفسیاتی مریض ہیں‘September 18, 2019نعمان مقصود0 سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے انسانی حقوق نے پولیس کی جانب سے دوران تفتیش ملزمان کی ہلاکت سے متعلق رپورٹ مسترد کر دی۔کمیٹی نے چونیاں واقعہ پر تفصیلی رپورٹ بھی مانگ لی۔