بابا گرو نانک کے نام سے یونیورسٹی کے قیام کا فیصلہNovember 12, 2019ویب ڈیسک0 یونیورسٹی میں تمام مذاہب سے متعلق مضامین پڑھائے جائیں گے۔ گورنر سندھ عمران اسماعیل کا سوامی نارائن مندر میں اعلان