دھندلا پن کا شکار افراد کیلئے خوشخبریDecember 11, 2021ویب ڈیسک0 امریکی سائنسدانوں نے دھندلا پن کے شکار افراد کے لیے آنکھوں کے ڈراپس تیار کر لیے ہیں جس میں دھندلا پن دور کرنے کی صلاحیت ہے۔