میکسیکو: مسلح افراد کا نجی تقریب پر حملہ، 13افرادہلاکApril 21, 2019ویب ڈیسک0 فائرنگ کے نتیجے میں سات مرد، پانچ خواتین اور ایک بچہ موقع پر ہی جاں بحق ہوئے ہیں۔