معروف شاعر اور ماہر تعلیم پروفیسر عنایت علی خان انتقال کر گئےJuly 26, 2020ویب ڈیسک0 پروفیسر عنایت علی خان پیشے کے لحاظ سے ماہر تعلیم تھے لیکن انہیں مقبولیت طنز و مزاح پر مشتمل شاعری سے ملی۔