سابق رکن صوبائی اسمبلی پروین سکندر گل کا قاتل اسکا ملازم نکلاSeptember 17, 2019حسنین چوھدری0 لاہور پولیس کا کہنا ہے کہ ملزم کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔ ملزم سے تفصیلی تفتیش کے بعد ہی قتل کے اصل محرکات سے متعلق علم ہو سکے گا۔