کراچی: پولیس کی غربت نعش کی شناخت میں رکاوٹ بن گئیJanuary 17, 2020ویب ڈیسک0 لاوارث نعش کی شناخت کے لیے ڈی این اے کرانا ضروری ہے لیکن اس کی فیس کے پیسے پولیس کے پاس نہیں ہیں۔