احسن اقبال اپنی پیشی سے24گھنٹے پہلے عدالت پہنچ گئےAugust 25, 2020عینی شیرازی0 سماعت26 اگست کو ہونی تھی اور مسلم لیگ ن کے مرکزی رہنما احسن اقبال غلطی سے25 اگست کو ہی عدالت پہنچ گئے