ڈاکٹر عبدالصمد کی گرفتاری پر چیئرمین نیب کا نوٹسFebruary 16, 2019طارق وحید0 چیئرمین نیب جسٹس ریٹائرڈ جاوید اقبال نے ڈاکٹر عبدالصمد کی گرفتار کا نوٹس لیتے ہوئے 18 فروری کو نیب ہیڈ کوارٹر میں پیش کرنے کا حکم دے دیا۔