افغانستان کی سنگین صورتحال، ملا عبدالغنی برادر کی عالمی برادری سے امداد کی اپیلJanuary 8, 2022ویب ڈیسک0 افغانوں کے پاس کھانے کے لیے خوراک، پہننے کے لیے کپڑے اور رہنے کے لیے چھت نہیں، افغانستان کی صورت حال سنگین ہیں۔