کراچی ٹریفک پولیس کی نئی سفارشات: جتنا بڑا جرم، اتنا ہی جرمانہAugust 25, 2022ویب ڈیسک0 ون وے کی خلاف ورزی پر موٹر سائیکل سواروں سے دو ہزار روپے اور کار سواروں سے تین ہزار روپے بطور جرمانہ وصول کیے جائیں، ٹریفک پولیس کی نئی سفارشات