سابق صدر آصف زرداری اور فریال تالپور کی ضمانت میں توسیعJanuary 23, 2019ساجد اعوان0 آصف علی زرداری اور فریال تالپور آج منی لانڈرنگ کیس میں عبوری ضمانت میں توسیع کی درخواست دیں گے۔