عائزہ خان کا عوام کو لباس سے میچنگ ماسک استعمال کرنے کا مشورہApril 28, 2020ویب ڈیسک0 تصاویر کے ذریعے اداکارہ عائزہ خان نے فیس ماسک کو بطور فیشن بھی متعارف کرا دیا ہے۔