عدالت کا شہباز شریف کو جیل میں گھر کا کھانا، کرسی اور میٹرس فراہم کرنے کا حکمOctober 21, 2020ویب ڈیسک0 احتساب عدالت کے ایڈمن جج جواد الحسن نے شہباز شریف کی سہولیات سے متعلق درخواست کا فیصلہ سنادیا