پاک فوج کا کورونا کے دوران انٹرنل سیکیورٹی اخراجات نہ لینےکافیصلہApril 24, 2020ویب ڈیسک0 پاک فوج کے تمام دستیاب وسائل اس وبا سے نمٹنے کےلیےاستعمال ہو رہے ہیں۔ خدشہ ہےآنےوالے دنوں میں کورونا کی تعداد بڑھ سکتی ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر