نیپرا نے مہنگی بجلی پیدا کرنے پر سوال اٹھادیےJune 29, 2021جاوید سومرو0 چیئرمین نیپرا کا کہنا ہے کہ گیس والے پلانٹس کو استعداد سے کم چلانے کے باعث بجلی کی پیداواری لاگت میں اضافہ ہوا