14 روپے فی کلو اضافے سے مرغی کا گوشت 254 تک پہنچ گیاSeptember 11, 2019عمیر رانا0 گوبھی، بھنڈی، گاجر، بینگن اور پیاز کی سینچری مکمل ہوتے ہی مرغی کے نرخ سے بھی شہریوں کے ہوش اڑانے لگے ہیں۔