حکومت نے مہنگائی میں مزید اضافے کا عندیہ دے دیاApril 1, 2023ویب ڈیسک0 اشیائے ضروریہ کی طلب اور رسد کے فرق، زر مبادلہ کی شرح میں کمی اور پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں حالیہ ایڈجسٹمنٹ کی وجہ سے مارکیٹ میں افراط زر بلند رہنے کا امکان ہے۔