کورونا وائرس: ماؤنٹ ایورسٹ کو سیاحوں کیلئے بند کر دیا گیاMarch 13, 2020ویب ڈیسک0 کورونا وائرس کے پیش نظر عائد کی جانے والی پابندیوں کے تحت چین نے اپنی جانب سے ماؤنٹ ایورسٹ کے لیے موسم بہار کی مہم جوئی منسوخ کر دی ہے