بھارت میں مہاتما گاندھی کے قتل کو ‘حادثے’ کے طور پیش کرنے کی کوششNovember 16, 2019ویب ڈیسک0 کانگریس کے سینئر رہنما اور سابق وزیر نارسنگھا مشرا نے اس غلطی کو ایک ناقابل معافی حرکت قرار دیتے ہوئے کہا کہ وزیراعلی حکومت کے سربراہ ہونے کے ناطے کتابچے میں شائع شدہ غلط معلومات پر معافی مانگیں’۔