بارودی سرنگ سے بچانے والے چوہے کو گولڈ میڈل دے دیا گیاSeptember 25, 2020ویب ڈیسک0 مگاوا نے ایک لاکھ اکیالیس ہزار مربع میٹر سے زیادہ کی زمین کو بارودی مواد سے پاک کرنے میں مدد دی ہے۔