کراچی:سرکارکی اجازت سےلگائی گئی مویشی منڈیوں میں ناقص انتظاماتJuly 27, 2019غیاث الدین0 سرکارکی اجازت سےلگائی گئی مویشی منڈیوں میں بھی ناقص انتظامات دیکھنے میں آرہے ہیں جس کی وجہ سے خریداروں اوربیوپاریوں کےمسائل بڑھ گئےہیں۔