کراچی میں فائرنگ، بچی سمیت تین افراد زخمیJanuary 27, 2019ویب ڈیسک0 نامعلوم موٹرسائیکل سواروں نے گلی میں بیٹھے ہوئے افراد کو گولیوں کا نشانہ بنایا جس کے باعث نادر اور فرید زخمی ہو گئے۔