پاکستانی کوہ پیما نے یورپ کی بلند ترین چوٹی سر کر لیJanuary 3, 2020ویب ڈیسک0 محمد علی سدپارہ نے یورپ کی بلند ترین چوٹی مونٹ بلانک سر کی جو کہ 4808 میٹر بلند ہے۔