فرشتہ قتل کیس: مظاہرین اور انتظامیہ میں مذاکرات کامیابMay 21, 2019ویب ڈیسک0 ذرائع کے مطابق مذاکرات میں فیصلہ کیا گیا ہے کہ ایس ایچ او چک شہزاد ٹاؤن کے خلاف مقدمہ درج کیا جائے گا۔