داعش کے سربراہ ابوبکر البغدادی ویڈیو کے ذریعے منظر عام پر۔۔۔!April 30, 2019ویب ڈیسک0 ابو بکر البغدادی فرشی نشست پر آلتی پالتی مارے بیٹھے دکھائی دے رہے ہیں اور تین افراد سے محو گفتگو ہیں جن کے چہرے نقاب میں ہیں۔