ملک بھر میں گرمی کی شدت بڑھ گئی ، شہری بے حال
بیشتر شہروں میں موسم گرم رہے گا ، بعض مقامات پر بارش ہو سکتی ہے ، محکمہ موسمیات
گرمی کی لہر برقرار رہے گی ، بعض مقامات پر بادل برسنے کا امکان
پنجاب کے میدانی علاقوں میں دوپہر کے بعد گرد آلود ہوائیں چل سکتی ہیں ، محکمہ موسمیات
ملک بھر میں موسم گرم رہے گا ، بعض مقامات پر بارش کا امکان
12 جون تک بالائی علاقوں میں درجہ حرارت معمول سے 7 ڈگری تک زیادہ رہے گا ، محکمہ موسمیات
اسلام آباد سمیت مختلف شہروں میں بارش اور ژالہ باری کا امکان
میدانی علاقوں میں موسم شدید گرم رہے گا ، محکمہ موسمیات
اسلام آباد سمیت مختلف شہروں میں آج بھی بارش کا امکان
سبی میں درجہ حرارت 50 ، نوابشاہ ، 49 اور دادو میں 48 ڈگری تک جا سکتا ہے ، محکمہ موسمیات
ملک بھر میں گرمی کی شدت مزید تین دن برقرار رہے گی ، بعض مقامات پر بارش کا امکان
اسلام آباد میں درجہ حرارت 42 ، لاہور 45 اور ملتان میں 47 ڈگری سینٹی گریڈ رہے گا ، محکمہ موسمیات
مختلف شہروں میں آج سے گرمی بڑھنے کا امکان ، ہیٹ ویو الرٹ جاری
درجہ حرارت معمول سے 6 سے 8 ڈگری سینٹی گریڈ زیادہ سکتا ہے ، محکمہ موسمیات
عید پر بیشتر علاقوں میں موسم خشک اور گرم رہنے کا امکان
گلگت بلتستان میں چند مقامات پر گرج چمک کے ساتھ بارش ہو سکتی ہے ، محکمہ موسمیات
موسم خشک اور گرم رہے گا ، کئی شہروں میں بارش کا امکان
خیبر پختونخوا ، آزاد کشمیر اور گلگت بلتستان میں بارش متوقع ہے ، محکمہ موسمیات
اسلام آباد سمیت مختلف شہروں میں بارشوں کا سلسلہ 16 مارچ تک جاری رہنے کا امکان
آزاد کشمیر میں برفباری ، لینڈ سلائیڈنگ سے شاہراہ نیلم بند