بھارت: مسلمان مرد و خاتون کی پٹائی، بھیڑ بنی تماشائیMay 25, 2019ویب ڈیسک0 شری رام سینا کے صدر شبھم بگھیل نے غنڈوں کے ہمراہ مسلمان کو بے رحمی سے پیٹنا شروع کردیا اپنی کمینگی کا بھرپور مظاہرہ کرتے ہوئے خاتون کی بھی چپلوں سے پٹائی کی۔