قومی اسمبلی اجلاس میں منیر اورکزئی کی طبیعت ناسازMay 15, 2020ویب ڈیسک0 رکن قومی اسمبلی منیر اورکزئی کو وہیل چیئرپر ایوا ن سے باہرلے جایا گیا جہاں ابتدائی طور پر ان کا بلڈپریشر چیک کیا گیا تاہم دیگر ٹیسٹ بھی جاری ہیں