معاشرے کو سچائی کا آئینہ دکھانے والے ’منٹو‘ کو بچھڑے 65 برس بیت گئےJanuary 18, 2020اسد خان0 ادبی خدمات کے اعتراف میں حکومت پاکستان نے انہیں سب سے بڑے سول اعزاز ‘نشانِ امتیاز’ سے نوازا۔