گلوکار شوکت علی گمبٹ انسٹی ٹیوٹ آف ڈائیلاسز سندھ منتقلOctober 13, 2020ویب ڈیسک0 ڈائریکٹر گیمبٹ ڈاکٹر رحیم بخش کے مطابق شوکت علی کا علاج ان کے خون کی رپورٹس آنے کے بعد شروع ہوگا