خیبرپختونخوا کے ڈاکٹروں نے وزیر اعلیٰ پر وعدہ خلافی کا الزام عائد کردیاJuly 12, 2019فاطمہ نازش0 کے پی اسمبلی میں ضلعی اسپتالوں کی نجکاری کے لئے ممکنہ قانون سازی پرخیبرپختونخوا کے ڈاکٹروں میں بے چینی پھیل گئی ہے۔