لاہور: اسپتالوں میں زیر علاج کورونا مریضوں کی حالت تشویشناک قرارDecember 19, 2020ویب ڈیسک0 سرکاری اعداد و شمار کے مطابق شہر کے قرنطینہ وارڈز خالی ہیں جب کہ تمام مریض وینٹی لیٹرز پر اور انٹینسو کیئر یونٹ میں زیر علاج ہیں۔