ایف بی آر کا بڑے ٹیکس چوروں کےخلاف کارروائی کا فیصلہJune 20, 2019ویب ڈیسک0 فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے یکم جولائی سے بڑے چوروں کے خلاف کارروائی کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے