امریکی فوج کی لاکھوں حساس ای میلز روسی اتحادی ملک مالی کے پاس پہنچ گئیںJuly 18, 2023Fahad Bin Shakir0 ای میلز میں پاس ورڈز، میڈیکل ریکارڈز، فوجی تنصیبات کے نقشے، فوجی افسران کی سفری تفصیلات جیسی حساس معلومات شامل ہیں، میڈیا رپورٹ