پلان بی : جمعیت علمائے اسلام کے ملک بھر میں مختلف شاہراہوں پر دھرنے جاریNovember 14, 2019ویب ڈیسک0 پاکستان کے شمالی صوبہ خیبرپختونخوا میں مانسہرہ کے قریب چھترپلین کے مقام پر شاہراہ قراقرم کو بند کردیاگیا ہے۔ بنوں میں انڈس ہائی وے پر جے یو آئی کے کارکنو ں نے درخت کاٹ کر رکاوٹیں کھڑی کردی ہیں۔