ملکہ ترنم نور جہاں نے اپنے فنی کیریئر کا آغاز بطور چائلڈ اسٹار 1935 میں کیا تھا۔
ملکہ ترنم نور جہاں نے اپنے فنی کیریئر کا آغاز بطور چائلڈ اسٹار 1935 میں کیا تھا۔
نور جہاں کی بیٹی ظل ہما کے بیٹے اور ملکہ ترنم کے نواسے احمد بٹ نے اپنے ماموں اصغر سے شاہ نور اسٹوڈیو کی اراضی سے حصہ نہ دئے جانے پر کیس دائر کیا۔