بھارت نے مقبوضہ کشمیر کو ملٹری کیمپ بنادیا ہے،پاکستانMay 16, 2019طارق ملک0 ڈاکٹر محمد فیصل نے اسلام آباد میں ہفتہ وار بریفنگ میں ذرائع ابلاغ کے نمائندوں کو بتایاکہ بھارت کی طرف سے مقوبضہ کمشیر کے اکثر علاقوں میں انٹرنیٹ سروس بھی معطل کی گئی ہے۔