ڈینیئل پرل قتل کیس: ملزمان کی رہائی روک دی گئیApril 3, 2020ساجد اعوان0 محکمہ پراسیکیوشن ذرائع کے مطابق سندھ ہائی کورٹ کے فیصلے کا جائزہ لیا جا رہا ہے جس کے بعد سپریم کورٹ میں چیلنج کیا جائے گا