کورونا وائرس کے شبہ میں دو مریض نشتر اسپتال منتقلFebruary 27, 2020ویب ڈیسک0 ذرائع کے مطابق 60 سالہ پٹھان ماہی اور 60 سالہ خدا بخش کو کرونا وائرس کے شبہ میں اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے